یہ بات عجیب نگاہ میں آئی ہے سید محمد عبد الغفور شہباز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ بات عجیب نگاہ میں آئی ہے ہر طرح سے جو خیال کو بھائی ہے یوں کوئی ہو لاکھ اپنے گھر میں یوسف بھائی ہے ادا جس کی وہی بھائی ہے