یقیناً سر چھپانے کی غرض سے انور شعور 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یقیناً سر چھپانے کی غرض سے ہمیں چھوٹا سا گھر بھی چاہئے ہے مگر گرمی کے ہیں تیور یہی تو ائیر کنڈیشز بھی چاہئے ہے