یا رب مرے دل میں ہے اجالا تیرا

یا رب مرے دل میں ہے اجالا تیرا
آئینے کی ہے بغل میں جلوا تیرا
مائلؔ کیوں آپ منہ نہ دیکھے اپنا
یاں بھی تو چمک رہا ہے چہرا تیرا