یاد آتی ہیں جب ہمیں وہ پہلی چاہیں

یاد آتی ہیں جب ہمیں وہ پہلی چاہیں
افسوس کرے ہے دل میں کیا کیا راہیں
تھے شور جو قہقہ کے سو ان کے بدلے
اب شور مچا رہی ہیں جی میں آہیں