یا قلب کو درد میں ڈبونا سیکھو صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یا قلب کو درد میں ڈبونا سیکھو یا ضبط سے ہمکنار ہونا سیکھو اس حسن کو دیکھتے رہوگے کب تک جلووں کو نگاہ میں سمونا سیکھو