یا خادم دیں ہونا یا مظہر دیں ہونا

یا خادم دیں ہونا یا مظہر دیں ہونا
یا تخت نشیں ہونا یا خاک نشیں ہونا
جب کچھ بھی نہیں کرنا جب کچھ بھی نہیں ہونا
اس ننگ سے بہتر ہے پیوند زمیں ہونا