پاناما سے پینڈورا تک، ہٹتے نقاب: پڑھیے دنیا اور پاکستان میں کیا ہوا؟؟؟؟
گن لو سن دو ہزار سولہ میں اس کے وزیر اعظم تھے۔ یہ وہ وزیر اعظم ہیں جنہوں نے دو ہزار آٹھ کے معاشی بحران کے بعد آئس لینڈ کی معیشت کو بحران سے نکالا۔ لیکن جب اپریل دو ہزار سولہ میں ان کی آف شور کمپنی نکلی تو عوام کے دباؤ کی وجہ سے انہیں استعفیٰ دینا پڑ گیا۔ یہ ہمارے پاس ایک ایسا ملک ہے جس کے عوام حکمران سے زیادہ مضبوط ہیں۔ انہوں نے اپنے حکمران کو کسی قسم کی دلیل کا سہارا لے کر اقتدار سے چمٹے رہنے نہیں دیا۔