وہ کون سی چیز ہے نامعلوم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں استاد: ’’وہ کون سی چیز ہے۔ جو ہر طرف پھیلی ہوئی ہے اور اگر ہم کمرے کے کواڑ بند کردیں تو بھی اندر آجائے گی۔‘‘ لڑکا: جلے ہوئے سالن کی بو۔