وہ یاس کہ امید کہ چشمے پھوٹیں

وہ یاس کہ امید کہ چشمے پھوٹیں
وہ غم کہ طرب زار بہاریں لوٹیں
کیا چیز ہے واللہ یہ مسلک اپنا
وہ کفر کہ ایمان کے چھکے چھوٹیں