وہ سر شام بام پر آئے صابر دت 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وہ سر شام بام پر آئے منہ کو پورب میں اس طرح موڑا ایک سہاگن نے دیکھ کر ان کو ست نرائن کے برت کو توڑا