وہ لطف اب ہندو مسلماں میں کہاں اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وہ لطف اب ہندو مسلماں میں کہاں اغیار ان پر گزرتے ہیں اب خندہ زناں جھگڑا کبھی گائے کا زباں کی کبھی بحث ہے سخت مضر یہ نسخۂ گاؤ زباں