وہ جتنی خود نمائی کر رہا ہے نغیم اختر خادمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وہ جتنی خود نمائی کر رہا ہے خود اپنی جگ ہنسائی کر رہا ہے ذرا سا جوش کیا دریا میں آیا سمندر کی برائی کر رہا ہے ذرا ہم نے زباں کیا بند کر لی زمانہ لب کشائی کر رہا ہے