وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی وہ شب کو خون رونے کی عادت نہیں رہی محسوس کر رہا ہوں میں جینے کی تلخیاں شاید مجھے کسی سے محبت نہیں رہی