وہ بھی کیا دن تھے کہ جب عشق لڑا لیتے تھے

پیار کی ڈور کو چرخی پہ چڑھا لیتے تھے