وقت کی سعیٔ مسلسل کارگر ہوتی گئی اسرار الحق مجاز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وقت کی سعیٔ مسلسل کارگر ہوتی گئی زندگی لحظہ بہ لحظہ مختصر ہوتی گئی سانس کے پردوں میں بجتا ہی رہا ساز حیات موت کے قدموں کی آہٹ تیز تر ہوتی گئی