وقت برباد کرتی رہتی ہوں

وقت برباد کرتی رہتی ہوں
روز فریاد کرتی رہتی ہوں
ہچکیاں تجھ کو آ رہی ہوں گی
میں تجھے یاد کرتی رہتی ہوں