وقت بڑھتا رہا موسم موسم صابر دت 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وقت بڑھتا رہا موسم موسم نئی رت آئی نئے پھول کھلے انہیں راہوں میں گزر گاہوں میں تم سے پہلے بھی کئی لوگ ملے