وحشت دل نے کانچ کے ٹکڑے ساغر صدیقی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وحشت دل نے کانچ کے ٹکڑے میری فردوس میں بکھیرے ہیں قریۂ ماہتاب کے جویا بستر خاک پر بسیرے ہیں