اٹھاتے ہیں مزے جور و ستم کے صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اٹھاتے ہیں مزے جور و ستم کے کچھ ایسے خوگر بیدار ہیں ہم قفس کی تیلیاں ٹوٹیں تو پھر کیا اسیر الفت صیاد ہیں ہم