اٹھ گیا اپنے یہاں سے ٹیلیفون

اٹھ گیا اپنے یہاں سے ٹیلیفون
اب کہیں جا کر ملے گا اگلی جون
اس کے ہونے سے رہا کرتی تھی چخ
یہ چمن یوں ہی رہے گا اور الخ