اسی ادا سے اسی بانکپن کے ساتھ آؤ

اسی ادا سے اسی بانکپن کے ساتھ آؤ
پھر ایک بار اسی انجمن کے ساتھ آؤ
ہم اپنے ایک دل بے خطا کے ساتھ آئیں
تم اپنے محشر دار و رسن کے ساتھ آؤ