اس کی مرضی سے الگ مذہب و ایقاں کب تک

اس کی مرضی سے الگ مذہب و ایقاں کب تک
سنو اے واعظو یہ جنگ کا میداں کب تک
جاگو جاگو کہ ستاروں پہ ہیں دنیا کے قدم
عقل کے دشمنو تم بیچو گے ایماں کب تک