اس ہستیٔ منجلی سے ورثے میں ملا

اس ہستیٔ منجلی سے ورثے میں ملا
اللہ کے اس ولی سے ورثے میں ملا
قرآن کی آیات کو لکھنے کا یہ شوق
مجھ کو حضرت علی سے ورثے میں ملا