عرفی کی کیا بات

یوں تو بچے اور بھی ہیں
لمبے اور چوکور بھی ہیں
عرفی کی کیا بات بھائی عرفی کی کیا بات
کالے بادل آئیں گے
ساتھ میں بارش لائیں گے
برسے گی برسات بھائی برسے گی برسات
عرفی کی کیا بات بھائی عرفی کی کیا بات