عقبیٰ کی خلش سینۂ دنیا کی خراش سراج العارفین سراج 07 ستمبر 2020 شیئر کریں عقبیٰ کی خلش سینۂ دنیا کی خراش آئینۂ شاعر میں ہر اک راز ہے فاش وہ ذہن دو عالم سے اتر جاتا ہے جو شخص نہیں پیکر احساس تراش