ان میں رہتی تھی اک ہنسی بن کر اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ان میں رہتی تھی اک ہنسی بن کر وہ مسرت جو اب نصیب نہیں یہی آنکھیں جو آج روتی ہیں کبھی اخترؔ ہنسا بھی کرتی تھیں