ان کے کیا رنگ تھے اب یاد نہیں ہے مجھ کو علی سردار جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ان کے کیا رنگ تھے اب یاد نہیں ہے مجھ کو کتنے آنچل مری تخیئل میں لہرائے ہیں ہائے بھولے ہوئے چہروں کے دل آویز نقوش جھلملاتے ہوئے اشکوں میں جھلک آئے ہیں