ان کے بغیر فصل بہاراں بھی برگ ریز

ان کے بغیر فصل بہاراں بھی برگ ریز
وہ ساتھ بیٹھ جائیں تو رکشا بھی مرسڈیز
یہ باہمی کشش کا کرشمہ ہے دوستو
رشوت ہمیں عزیز ہے رشوت کو ہم عزیز