عمر بھر جینے کی تہمت بھی اٹھے گی یارب اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں عمر بھر جینے کی تہمت بھی اٹھے گی یارب اور پھر حشر کی زحمت بھی اٹھے گی یارب لیکن اپنا یہ جنوں ہائے یہ جنس نایاب کبھی اس جنس کی قیمت بھی اٹھے گی یارب