الفت میں مرے تو زندگی ملتی ہے آسی الدنی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں الفت میں مرے تو زندگی ملتی ہے غم لاکھ سہے تو ایک خوشی ملتی ہے ہر شمع کو بزم دہر میں اے آسیؔ جلنے ہی کے بعد روشنی ملتی ہے