اجڑی دنیا کو بسایا ہے ذرا دیکھو تو اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اجڑی دنیا کو بسایا ہے ذرا دیکھو تو غم کی محفل کو سجایا ہے ذرا دیکھو تو چشم گریاں، دل پر خوں، جگر زخم آلود میں نے اک باغ لگایا ہے ذرا دیکھو تو