ادھار سید ضمیر جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ کیسی گرما گرمی چل رہی ہے اہل دانش میں نظام مملکت کس نے بگاڑا ہے سنوارا تھا ہمارا ملک اگر قرضے میں جکڑا ہے تو کیا حیرت ہمارے ملک کا تو اک وزیر اعظم ادھارا تھا