ٹی وی

کیوں نہ اس کو میں حضورم یک نہ شد دو شد کہوں
یہ ستم کچھ کم نہیں ہے دل دکھانے کے لیے
چور صاحب دو عدد ٹی وی اڑا کر لے گئے
ایک اپنے واسطے اور ایک تھانے کے لیے