طوفان نئی طرح اٹھا دیکھیں تو

طوفان نئی طرح اٹھا دیکھیں تو
دیوار گری شور ہوا دیکھیں تو
اک جست میں طے راہ محبت ہوگی
روکے گا تمہیں کون ذرا دیکھیں تو