تو نے خود تلخ بنا رکھی ہے دنیا اپنی علی سردار جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تو نے خود تلخ بنا رکھی ہے دنیا اپنی زندگی کتنی حسیں ہے تجھے معلوم نہیں ہے جو گہری سی شکن وقت کی پیشانی پر تیری ہی چیں بہ جبیں ہے تجھے معلوم نہیں