تو نہیں ہے نہ سہی تیری محبت کا خیال

تو نہیں ہے نہ سہی تیری محبت کا خیال
ڈھونڈھ لیتا ہے تجھے حسن کی نظاروں میں
مسکراتا ہے دم صبح افق سے کوئی
رقص کرتا ہے کوئی رات کو سیاروں میں