تو مری زندگی کا پرتو ہے

تو مری زندگی کا پرتو ہے
میں تری آرزو کا سایا ہوں
پھر بھی تجھ کو میں حد امکاں تک
احتیاطاً پکار آیا ہوں