تو ہے ظاہر پرست اے دنیا

تو ہے ظاہر پرست اے دنیا
مہکے گیسو کا درد کیا جانے
سب تو جھنکار کے ہیں متوالے
کوئی گھنگھرو کا درد کیا جانے