تو بھلا ہے تو برا ہو نہیں سکتا اے ذوقؔ

تو بھلا ہے تو برا ہو نہیں سکتا اے ذوقؔ
ہے برا وہ ہی کہ جو تجھ کو برا جانتا ہے
اور اگر تو ہی برا ہے تو وہ سچ کہتا ہے
کیوں برا کہنے سے تو اس کے برا مانتا ہے