تمہارے حسن سے رہتی ہے ہمکنار نظر فیض احمد فیض 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تمہارے حسن سے رہتی ہے ہمکنار نظر تمہاری یاد سے دل ہم کلام رہتا ہے رہی فراغت ہجراں تو ہو رہے گا طے تمہاری چاہ کا جو جو مقام رہتا ہے