تمہارے حسن کو میری نظر لگی ہے ضرور عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تمہارے حسن کو میری نظر لگی ہے ضرور کہاں ہو پہلے سے تبدیل ہو گئے ہو تم خدا کرے مری آنکھوں سے نور چھن جائے نگاہ شوق میں تحلیل ہو گئے ہو تم