تم یہ کہتے ہو اک سوال ہو تم

تم یہ کہتے ہو اک سوال ہو تم
تم کو چھو کر جواب کر دوں گی
تم کو غم ہے کہ ایک آتش ہو
پاس آؤ تو آب کر دوں گی