تم رنگ ہو تم نور ہو تم شیشہ ہو تم جام نامعلوم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تم رنگ ہو تم نور ہو تم شیشہ ہو تم جام کرنوں سے بھری صبح ہو تاروں سے بھری شام رنگین ہے سرشار ہے مستانہ ہے دنیا تم ہو تو نگاہوں میں پری خانہ ہے دنیا