تم نہیں مانے فرحت احساس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سوچو پھر ایک بار غور سے جب تم پیدا ہوئے تھے تمہاری ماں کتنا پھوٹ کر روئی تھی لیکن تم نہیں مانے