تجھ سے بچھڑا تو سوچتا ہوں میں وسیم بریلوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تجھ سے بچھڑا تو سوچتا ہوں میں خود کو کب تک سنبھال پاؤں گا جتنی باتیں ہیں اتنی یادیں ہیں کیسے کیسے انہیں بھلاؤں گا