تری یادوں کو پیار کرتی ہوں

تری یادوں کو پیار کرتی ہوں
سو جنم بھی نثار کرتی ہوں
تجھ کو فرصت ملے تو آ جانا
میں ترا انتظار کرتی ہوں