ترے سینے میں دم ہے دل نہیں ہے علامہ اقبال 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ترے سینے میں دم ہے دل نہیں ہے ترا دم گرمئ محفل نہیں ہے گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے!