ترے فراق میں زہراب غم پیے جاؤں صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ترے فراق میں زہراب غم پیے جاؤں ہزار موت کے صدمے سہوں جیے جاؤں بغیر دوست کے جینا گناہ ہے لیکن جو تو کہے تو میں یہ بھی گناہ کیے جاؤں