ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے علامہ اقبال 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے تری پرواز لولاکی نہیں ہے یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری تری آنکھوں میں بے باکی نہیں ہے!