تیرگی کے گھنے حجابوں میں

تیرگی کے گھنے حجابوں میں
دور کے چاند جھلملاتے ہیں
زندگی کی اداس راتوں میں
بے وفا دوست یاد آتے ہیں